Description
Pure Thai Dragon Eyes Pathi
پیور امپورٹڈ تھائی بلڈ لائن Dragon Eyes پٹھی برائے فروخت
عمر 2 ماہ مکمل ہے الحمدللہ
نوک نلی اور آنکھ مکمّل بلیک ہے
مکمّل صحت مند اور تندرست ہے
ہمیشہ کی طرح انتہائی مناسب قیمت پر صرف 5000
لوکیشن لاہور ہے کارگو دستیاب ہے
اور رابطہ بھی ہمیشہ صرف واٹس ۔ ایپ پر کریں شکریہ جزاک اللہ
0300,,, 43،، 12،، 077،، ،،