Description
Pure Thai Dragon Eyes Pathi
پیور امپورٹڈ تھائی بلڈ لائن Dragon Eyes پٹھی برائے فروخت
عمر 2 ماہ مکمل ہے الحمدللہ
نوک نلی اور آنکھ مکمّل بلیک ہے
مکمّل صحت مند اور تندرست ہے
ہمیشہ کی طرح انتہائی مناسب قیمت پر صرف 4000
ماں باپ کی تصاویر بھی آخر میں لگا دیں ہیں
لوکیشن لاہور ہے کارگو دستیاب ہے
رابطہ کیلئے انباکس کریں اور کال کیلئے یہ جاز کا نمبر ملائیں شکریہ جزاک اللہ
,0300,, 4312o77,,