Description
گاڑی مکمل اپنی سیلوں میں ہے۔ گاڑی چلائی میں بہترین ہے ۔انجن، گیئر ، سسپنشن 100٪ ہے ۔بیٹری نئی ،پوشش نئی آئل ، فلٹر ابھی تبدیل کیا ہے۔ سیکیورٹی سسٹم ریمورٹ انسٹال ہے ۔سنٹر لاک ہے۔ ڈیک سسٹم انسٹال ہے ۔ فرنٹ ٹائر 90٪ اور پچھلے ٹائر 80% ہیں ۔ہیٹر چالو ہے۔اے سی کا مکمل سامان لگا ہوا ہے۔گاڑی گھریلو استعمال میں ہے ۔ مکمل فائل سمارٹ کارڈز موجود ہیں ۔ملتان کا نمبر ہے ۔ کمپیوٹر نمبر پلیٹس ہیں ۔گاڑی میرے نام پر ہے ۔گاڑی میں کوئی کام نہیں اس وقت،پٹرول ایوریج 18 سے 19 کلومیٹر ہے۔ گاڑی فقیر والی شہر میں ہے ۔ As good as a brand new car. Paint touchups in a few places. Never got into accident. Original Book is available as well. Complete original file is availble. Token tax paid for life.