Description
سوزوکی مہران 2013 ماڈل وی VXR
الائیرم لگے ہوئے ہیں ٹائر بالکل نئے ہیں
چھت بونٹ ڈگی گاڑی کا جینین ہے
سائیڈوں سے بھی کچھ جینین ہے
نیو کارپیٹ نیو ہو شش اندر سے گاڑی بالکل نیو ہے
اے سی ہیٹر ورکنگ کنڈیشن میں ہے
گاڑی چلنے میں بالکل نہیں جیسی ہے
گاڑی فرسٹ اونر ہے
لوکیشن بنگلہ یتیم والا