Description
Charade 85 Model price 2 lakh 30 thousand
انجن وائز 100 پرسنٹ ہے
واٹر ڈراپنگ انجن ہے
سیٹیں بہترین بنی ہوئی ہیں
فرش بہت ہی صاف ستھرے ہیں
اے سی کا بلور فین ورکنگ میں ہے
ڈاکومنٹس مکمل کلیئر ہیں
سسپینشن بالکل زیرو میٹر نئے لگائے ہیں
گیئر حصہ ہر ایک چیز بہترین کنڈیشن میں ہے
پارکنگ لائٹس انڈیکیٹر ہر ایک چیز ورکنگ کنڈیشن میں ہے
سپیر ویل جیک ہر ایک چیز موجود ہے