Description
Daihatsu Charade
1986 ماڈل
وائٹ كلر
2 ہاتھ ٹرانسفرہے
اندر سے ٹوٹل اوریجنل ہے
باہر سے فریش لوک کے لیۓدوسری بار شاور کرائی ہے
گاری کا سسپنشن 100% ٹھیک ہے
الیکٹرک کا کام 100% ٹھیک ہے
گاڑی بھاگنے میں ٹھیک ہے
13 سے 14 کلومیٹر کی شہر میں ایوریج دیتی ہے
بس گاڑی لیں اور چلایں
صرف کال کریں میسج نہیں
گاڑی کو پہلے آکر دیکھیں پھر پیسوں کی بات کریں