Description
السلام علیکم میں ایک کک ہوں پاکستانی چائنیز کھانے بنانے جانتا ہوں میرا ایکسپیرینس 12 سال کا ہے فیکٹری یا کوئی افس والا جاب افر کریں تو جاب کر لوں گا کمرشل لیول کے کھانے بنانے جانتا ہوں پلیز اگر کسی کو ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کریں میرا واٹس ایپ نمبر یہ ہے (View phone number)