All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Zahoor Wanda 0
1 / 4
Rs 4,500

Zahoor Wanda

Singhpura, Lahore
3 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
ظہور وندا یہ وانڈا بکریوں اور چتروں کے لیے بہترین ہے۔ یہ آپ کے جانوروں کو تیزی سے وزن بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور یہ معدنیات اور وٹامنز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔ یہ ونڈا جانوروں کی ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے اسے اپنے جانوروں پر ایک بار آزمائیں، اور آپ کو نتائج نظر آئیں گے، اور نتائج آپ کو مایوس نہیں کریں گے وانڈا مندرجہ ذیل اجزاء پر مشتم ہے • رائس پالش • گندم ڈالیا • مکئی ڈالیا • بنولہ کھل • چار پارہ • چنا کا چھلکا • چکڑ • نمک • میٹھا سوڈا • ڈی سی پی پاؤڈر • منرلز مکسچر تمام اجزاء فیڈ میں شامل ہیں۔ اگر لاہور میں کسی کو ضرورت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔اگر کوئی بھائی یہ وانڈا خریدنے کے بعد مطمئن نہ ہو تو وہ اسے واپس کر سکتا ہے ہم 20 کلو سے کم کے آرڈر نہیں لیتے، اور مقام لاہور ہے 40KG - 4500 20KG - 2500
Location
Pakistan
Ad id 1091795988
Report this ad