Description
ظہور وندا – گرمیوں کے لیے خاص، جانوروں کی بہترین نشوونما کا راز
کیا آپ کے بکرے اور چترے گرمی کے موسم میں کمزوری محسوس کر رہے ہیں؟ وزن کم ہو رہا ہے یا چارے سے پوری غذائیت حاصل نہیں کر پا رہے؟ ظہور وندا ایک مکمل اور متوازن خوراک ہے جو خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں جانوروں کی بہترین نشوونما کے لیے تیار کی گئی ہے۔
کیوں ظہور وندا؟
گرمیوں میں ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور معدے کی جلن کم کرتا ہے۔
جانوروں کا وزن قدرتی طریقے سے بڑھاتا ہے اور کمزوری ختم کرتا ہے۔
اعلیٰ معیار کے غذائی اجزاء، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور، جو جانوروں کی طاقت اور قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
پانی کی کمی سے بچاؤ میں مددگار، تاکہ جانور تروتازہ اور متحرک رہیں۔
خصوصی اجزاء:
گندم
مکئی
بنولہ کھل
چار پارہ
چنا کا چھلکا
اعلیٰ کوالٹی رائس پالش
اسپغول گولی (گرمیوں میں معدے کی حفاظت کے لیے)
چوکر
نمک اور میٹھا سوڈا (ہاضمے کی بہتری کے لیے)
شیرا (توانائی فراہم کرنے کے لیے)
گلوٹن 30% (پروٹین کا بہترین ذریعہ)
ڈی سی پی پاؤڈر
منرل مکسچر اور دیگر اہم غذائی اجزاء
خاص گرمیوں کے لیے بنایا گیا فارمولا – جس سے جانور بے وقت بیماریوں اور کمزوری سے محفوظ رہتے ہیں اور ان کی خوراک ہضم کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
کیوں ہمارا وندا؟
خاص گرمیوں کے لیے تیار کردہ – ہاضمے اور طاقت کے لیے بہترین
مارکیٹ سے کم قیمت – اعلیٰ معیار کے ساتھ
اطمینان کی مکمل گارنٹی – اگر مطمئن نہ ہوں تو وندا واپس کریں، پیسے واپس لیں
آرڈر کی تفصیلات:
کم از کم آرڈر: 20 کلو
شہر: لاہور
رابطہ کریں: 0/3/1/9/1/1/4/3/7/0/5
ابھی آرڈر کریں اور اپنے بکروں اور چتروں کو گرمی میں بھی طاقتور، صحت مند اور خوشحال رکھیں۔