Description
ظہور وندا
بکروں اور چتروں کے لیے سردیوں کا بہترین وندا کیا آپ کے جانور وزن کم کر رہے ہیں یا کمزور ہو رہے ہیں؟ اب انہیں صحت مند، طاقتور اور خوشحال بنانے کا وقت آ گیا ہے!
ہمارے وندا کے فوائد:
جانوروں کا وزن تیزی سے بڑھاتا ہے۔
ہڈیوں اور جوڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔
مکمل غذائی اجزاء، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور۔
جانوروں کی قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار۔
اجزاء میں شامل ہیں:
• گندم
• مکئی
• بنولہ کھل
• چار پارہ
• چنا کا چھلکا
• رائس پالش (اعلیٰ کوالٹی)
• کپاس کے بیج (روئی کے بیج)
• چوکر
• نمک
• میٹھا سوڈا
• شیرا
• گولوتن %30
• ڈی سی پی پاؤڈر
• منرل مکسچر اور دیگر اہم اجزاء
کیوں ہمارا وندا؟
مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت میں دستیاب۔
اعتماد کے ساتھ خریدیں، مکمل تسلی کے بعد ہی آرڈر کریں۔
ہمارا وندا آزمائیں، اگر مطمئن نہ ہوں تو وندا واپس کریں اور اپنے پیسے واپس لیں!
آرڈر کی تفصیل:
ہم 20 کلو سے کم کے آرڈر نہیں لیتے۔
شہر: لاہور
ابھی آرڈر کریں اور اپنے بکروں اور چتروں کو صحت مند، خوشحال اور طاقتور دیکھیں۔ جانوروں کی دیکھ بھال میں کوئی سمجھوتہ نہیں!