Description
بائک کی بہت اچھی کنڈیشن ہے میں اس لیے اسے سیل کر رہا ہوں کیونکہ میں باہر یو کے Uk اگیا ہوں دو تین سال سے وہ گھر میں ہی کھڑی ہے تو اس لیے میں اسے سیل کرنا چاہ رہا ہوں بہت پیاری کنڈیشن میں ہے اور صاف حالت میں ہے جس بھائی کو سمجھ آئے وہ ان باکس میں رابطہ کر سکتا ہے