Description
السلام علیکم توجہ فرمائیں وہ حضرات جو علامہ اقبال ٹاؤن لاہور, سبزہ زار لاہور, سمن اباد لاہور, میں رہائش پذیر ہے اور اپنے خاندان یعنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں صرف وہی رابطہ کریں
ہمیں ڈرائیور درکار ہے جو ینگو کے اوپر کم سے کم دن میں 10 سے 12 گھنٹے گاڑی چلا سکے
Driver 35-42% + Tip
Damage 25%
10-13 rides 35%
13-16 rides 38%
16+ rides 40%