Description
اسلام علیکم
2019 ماڈل ہے
آل پنجاب نمبر لگا ہوا یے
میرے نام بائیک یے
پرائیس بلکل فائنل ہے
125 سی سی بائیک یے
جو بھائی خریدے گا اسکو نام کروانی ہو گی
بائیو میٹرک مل جائے گی
جو سامان لگا ہوا سب ساتھ یے
contact no (View phone number)
call r whatsap