Description
3 چابیاں
2 شیشے
ٹاپوں پر لیمینیشن ہوئی
میٹر پر پیپر لگا اور لیمینیشن ہوئی ہے
فرنٹ مڈگارڈ پر بھی لیمینیشن ہوئی ہے
1 ٹیوننگ کارڈ بقایا رہتا
3000 پر کل ہی ٹیوننگ کرائی اور موبل آئل چینج کروایا
اے ون کنڈیشن
بایومیٹرک موقع پر مل جاۓ گی سمارٹ کارڈ اور ڈاکومنٹس موقع پر مل جائیں گے
ریٹ تقریباً فائنل