Description
بائیک بالکل صاف اور نئی کنڈیشن میں ھے۔
ہیڈ لائٹ YBR کی جینیئن لگائی ھوئی ھے۔
ہینڈل گرپس کے ساتھ یاماھا کے اعلٰی کوالٹی کے ہینڈل گارڈ لگائے ھوئے ھیں۔
ہینڈل کے دونوں گرپس پر اعلٰی کوالٹی کی LED Lights لگائی ھوئی ھیں۔
بائیکمیںHonda 125 کا سیف گارڈ لگایا ھوا ھے۔
چھی کوالٹی کا تیز آواز والا ہارن لگایا ھوا ھے۔
بائیک مکمل پلاسٹک لیمینیٹڈ ھے۔
14-06-2024 کی رجسٹریشن ھے۔
اسلام آباد کا نمبر لگا ھوا ھے۔
جو کنڈیشن بتائی ھے اس کنڈیشن ھی بائیک آپ کو ملے گی۔
اور فائنل قیمت 430000 ھو گی۔
بائیک کی فائل اور کارڈ موجود ھے۔