Description
2022 ماڈل کوئی کام نہی ہونے والا چلائی میں بہترین ہے
آن آف والی اور ڈپر والی گریپ لگی ہوئیں ہیں
ٹینکی ٹاپے پر لیمینیشن ہوئی ہے
3 چابیاں ہیں
سمارٹ کارڈ ڈاکومنٹس موقع پر مل جائیں گے
بائیو میٹرک موقع پر مل جاۓ گی
اوریجنل ہیڈ لائٹ اور گرپس اوریجنل مل جائے گی