Description
السلام وعلیکم ،
تمام احباب سے گزارش ہے کہ چیز کو اچھی طرح دیکھ سمجھ کر ریٹ لگائیں،
کسی کی دل آزاری نہ ہو،تا کہ
آپکی پیشکش کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر غور و فکر کر سکیں،۔۔
او ایل ایکس پر موجود لوگوں کی موٹر سائیکلز کی میٹر ریڈنگ،انجن کی صورتحال ،وقت کا دورانیہ ،ان سب کو سوچ سمجھ کر ہم نے انتہائی مناسب ڈیمانڈ کی ہے،
یہ موٹر سائیکل کسی بھی مجبوری کے باعث فروخت نہیں کی جا رہی،
اسکی میٹر ریڈنگ بلکل اورجنل ہے امام مسجد کے زیر استعمال ہے،موٹرسائیکل کو اوور سپیڈ یا اوور لوڈ کے طور پر بلکل استعمال نہیں کیا گیا
تین سال میں صرف 11560 کلو میٹر چلی ہے۔،مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔