Description
بائیک ہمارے پاس 35 سال سے موجود ہے ۔گل شفٹ کے دوران بائک کی کاپی گم ہو گئی تھی۔سٹام مل جائے گا گارنٹی کے طور پر ۔۔بائیک رننگ کنڈیشن میں ہے ۔بس چلاتے نہیں ہیں کھڑی رہتی ہے کافی عرصے سے کھڑی ہے ۔ انٹیک بائیک ہے اور انٹیک یا ماہال لور کے لیے گفٹ ہے ۔جس کی سمجھ میں ائے وہ رابطہ کر لے۔میڈ ان جاپان ہے