Description
ٹوٹل جینون ہے ۔ صرف پچھلا اشارہ تبدیل ہے ۔ریم پسٹن (rim+piston) نیو اوریجنل ڈلوایا ہے ۔گاڑی کی رننگ بھی پوری ہونے والی ہے ۔کنڈیشن 10/9 ہے ۔جینون نمبر پلیٹ لگی ہے ۔بائک ابھی شو روم کے نام ہے ۔پچھلے 8 سالوں سے بائک گیراج میں کھڑی ہے ۔خریدار فرسٹ اونر ہوگا ۔اپنی تسلی کے لیے مکینک بھی لا سکتے ہیں۔ بائک کے کاغذات مکمل ہیں۔