Description
اسلام وعلیکم میں اپنی YAHAMA YBR G ماڈل 2023 سیل کرنا چاہتا ہوں سندھ نمبر ہے مکمل کاغزات ساتھ ہیں سمارٹ کارٹ سمیت بائیو میٹرک موجود ہے بائیک پنجاب کے اونر کے نام ہے بہترین نئی جیسی کنڈیشن ہے ٹائر نئے ڈالوئے ہیں آفٙٹر مارکیٹ کافی ساری چیزیں لگی ہوئی ہیں جیسے کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں سادہ موڈیفیکشن ہوئی ہوئی ہے بائیک پر ایک بھی خراش نہیں ہے ٹوٹل اوریجنل ہے انجن نٹ ٹو نٹ سیلڈ ہے 16000 کلو میٹر چلی ہے دو چابیاں ہیں
رابطہ نمبر (View phone number)
لوکیشن دربار حق باھو تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ