Description
موبائل کی ایل سی ڈی تصویر میں واضح ڈیمج ہے مگر یہ ایل سی ڈی پینل گلاس ڈیمج ہے ٹچ پراپرلی کام کرتا ہے ایل سی ڈی اوکے ہے کسی قسم کے موبائل میں فالٹ نہیں ہے کافی ٹائم سے استعمال ہو رہا ہے خواہش مند حضرات اپنا موبائل چیک کر کے لینا چاہیں تو لے سکتے ہیں چارجنگ وقت اچھا ہے استعمال میں مناسب ہے قیمت مناسب ہے کوئی مزید رعایت نہیں سنجیدہ گاہک ہی رابطہ فرمائے
03%46 =578+45*41
ایل سی ڈی اوکے ہے ٹچ پینل گلاس ڈیمج ہے نہ کہ پروٹیکٹر گلاس مگر ٹچ پراپرلی کام کرتا ہے