All categoriesDropdown arrow
xs max 64gb non PTA unlock 0
1 / 1
Rs 35,000

xs max 64gb non PTA unlock

Haul Road, Mirpur
3 days ago
Details
BrandApple iPhone
ConditionUsed
Description
السلام علیکم ائی فون بالکل اوکے حالت میں ہے 64 جی بی ہے اور ایل سی ڈی میں ہلکا سا شیڈ ہے نان پی ٹی اے ہے۔اور بیٹری اس کی نیو ڈلوائی ہے اچھی ٹائمنگ والی 100 ہیلتھ ہے۔کیمرے دونوں چلتے ہیں۔موبائل میں کسی قسم کا فالٹ نہیں ہے۔موبائل کو چیک کرنے کے لیے اپ کو میرپور ازاد کشمیر انا ہوگا اور اگر اپ کو پسند ایا تو خرید لیجئے گا۔اور ریٹ اس کا بالکل فائنل یہی ہوگا نیو موبائیل کے ساتھ تبدیل بھی کر لوں گا ۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094102477
Report this ad