Description
100% اوریجنل
Xiamo tv box S gen 2 4k
Used or achi condition men hai
ڈیوائس بہت کم استعمال ہوئ ہے.
بالکل نیو جیسی ہے
اور مکمل باکس پیک سامان کے ساتھ
نیو ڈیوائس کی مارکیٹ میں قیمت 18سے 19ہزار ہے
یہ آپکو صرف 15000 میں مل جائے گی.
یہ مارکیٹ میں بکنے والے کسی بھی سستے tv box سے بہت بہتر ہے جس میں فیک specifications لکھی ہوتی ہے.
یہ ڈیوائس اپکو کسی بھی مہنگے برانڈ جیسا سافٹویئر اور user interface فراہم کرے گی.
Chormecast
جو کہ ایک بہت مہنگا اور پریمئیم فیچر ہے وہ اس ڈیوائس میں پہلے سے موجود ہے.
جن لوگوں کے پاس Android tv نہیں ہے وہ اس ڈیوائس سے اپنے tv کو فل Android ٹی وی میں تبدیل کرکے android tv اور انٹرنیٹ کے مزے لے سکتے ہیں.
اسکو لگانے کے بعد آپ ٹیسٹ کے لیے
ایک سائیڈ پر مہنگے برانڈ کی led چلائیں اور دوسری سائیڈ پر اپنی ledکو اس ڈیوائس ہر چلائیں
آپ خود بھول جائیں گے کہ کونسا والا ٹی وی آپکا ہے
اس ٹی وی باکس کی specifications کو کسی بھی مہنگے برانڈ کی led جو ڈیڑھ سے 2 لاکھ کی پرائس رینج میں ملتی ہو اس سے compare کریں
آپ کو خود اندازہ ہوجائے گا
قیمت صرف 15000 روپے