Description
یہ موبائل میرا ذاتی استعمال کے لیے ہے بس کچھ مسئلہ ایا ہے اس وجہ سے پیسوں کی وجہ سے یہ بیچ رہا ہوں یہ نہیں کہ موبائل میں کوئی فالٹ ہے یا کوئی اور وجہ ہے موبائل فلی نیو ہے جس کی ذمہ داری میں خود لیتا ہوں اور وارنٹی کے ساتھ
Whatsapp [(View phone number)]
Colors black shine
Warranty ke Sath
Full packing
Condition new
No scratches