Description
قیمت فائنل ہے جس نے اس قیمت میں خریدنا ہے صرف وہی رابطہ کرے۔
تمام اسیسریز اوریجینل ہیں جو ساتھ آتی ہیں ۔
۔بالکل صاف اور 100 % OK ہے اور تصویریں اصل ہیں ریپیرنگ نہ ہو نے کی گارنٹی ہے۔
مارکیٹ یا دوکانوں کا ریٹ 25000 سے 32000 ہے میں پہلے ہی کم میں دے رہا ہوں اس لیے ریٹ فکس اور فائنل ہے.
XBOX 360 Console (250GB Genuine HDD) JTAG
Genuine power supply,
1 X Genuine Wireless controller,
HDMI cable.
games installed.
Tekken 6
Tekken tag Tournament 2
Tomb raider
Red dead redemption
GTA 5.
Gears of War 1,2,3, Judgement day
Halo 1,2,3,4.
Assassin's Creed 4
Far Cry 4
Resident Evil 4,5,6 and many Super hit games are installed.
کنسول JTAG ہے اس لیے اپ گیمز انٹرنیٹ سے سے فری میں ڈاؤن لوڈ کرکے اور کنسول میں کاپی کرکے اپنی پسند کی گیمز دوستوں کے ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں ۔
less expensive and occupy less space than Gaming PC۔