Description
فوری جواب کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Please use WhatsApp for instant reply.
This is high quality wooden bed with 2 side tables in excellent condition as seen in pictures. The bed is WITHOUT mattress, the buyer can purchase the mattress from market. Price is slightly negotiable but DON’T expect 50% discount.
Location: Sector I-8 Islamabad, just 1 kilometer from Potohar Metro station
اعلیٰ کولٹی لکڑی سے بنا کوئین سائز ڈبل بیڈ بہترین حالت میں برائے فروخت ہے۔ بیڈ کے ساتھ 2 عدد سائیڈ ٹیبل ملیں گے تاہم گدا میٹرس ساتھ نہیں۔ نیا میٹرس فوم خریدار کو مارکیٹ سے لینا ہوگا۔
۔ نوٹ فرما لیں کہ قیمت میں معمولی کمی ہوجائے گی لیکن 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کی امید نہ رکھیں۔
ڈیمانڈ سے آدھی قیمت آفر کرنے والوں سے معذرت۔ صرف اور صرف کیش آفرز قابل قبول ہوں گی، کسی چیز سے ایکس چینج ممکن نہیں۔
لوکیشن سیکٹر آئی 8 ٹو اسلام آباد پوٹھوہار میٹرو سٹیشن کے قریب