یہ ایک لکڑی کا کاونٹر ہے جس میں 2 دراز اور 1 کیبنٹ ہے۔ اس کی فٹنگ ڈھیلی ہو گئی ہے اور یہ نیچے سے ایک جگہ سے ٹوٹ گئی ہے۔ اس کے ساتھ 12 شیشے کی سلیبز بھی ہیں جو بالکل صحیح حالت میں ہیں۔ بغیر سلیبز کے قیمت 20,000 ہے اور شیشے کی سلیبز کے ساتھ قیمت 32000 ہے۔
Related ads
Rs 25,000
reception counter, cash counter, office table, front reception table