All categoriesDropdown arrow
Wood World Furniture 03003396839 0
1 / 20
Rs 100,000

Wood World Furniture 03003396839

Ancholi, Karachi
4 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
Prices Are Not Fixed ہمارے پاس بچوں اور بڑوں کی الماریاں بنائی جاتی ہیں. گھر والی ٹیبل ہوں یا آفس ٹیبل اور سٹوڈینٹ ٹیبل سب بنایا جاتا ہے. ہر طرح کا کچن ، بیڈروم فرنیچر، شادی والا فرنیچر سیٹ ، کتابوں والا ریک، شوز ریک، نیز ہر طرح کا لکڑی کا کام کیا جاتا ہے. لکڑی میں بھی ، PVC میں بھی ، شیٹ میں بھی (lamination) لیمینیشن میں بھی جو مٹیریل کا آپ کہیں گے اُسی میں آپ کو کام ملے گا ان شأ اللہ . . . ہمارا کام مناسب اور معیاری ہوتا ہے یہ ہی ہماری اصل ذمہ داری ہے. . Kitchen Avaliable in Super Gloss PVC Acrylic. Best Quality and Materials. Latest Modern Stylish Design. Interiors Furniture Wood No Extra Cost of Marketing and Middle Person Call Feel Free To Contact Us Thanks.
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1091730725
Report this ad