Description
ap logo na join nai karna tu agi apni friends ke sath link share karya shukariya
مال کی ٪100 گارنٹی ہے۔ شلنگ کرنے کے بعد بھی کوئی مسئلہ آ جائے تب بھی ہماری واپسی ہے "سنت کے مطابق ہر طرح سے واپسی اور تبدیلی ممکن ہے۔"
ایک آن لائن سٹور ہےجوکہ کراچی، ملتان، لاہور، بہاولپور اور فیصل آباد کے ڈیلرز کے ساتھ کام کر رہا ہے۔
اور ہم پاکستان اور دوسرے ممالک میں ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ہمارے پاس خواتین کے فینسی، ہینڈ میڈ کڑھائی، ڈیزائنر ریپلیکاس، لیلن، دھنک، مارینا، چنری کے سوٹ اور مردوں میں کاٹن، کھدر، بوسکی اور واشن ویر کے سوٹ ہوتے ہیں۔
کیش آن ڈیلیوری موجود ہے۔
مختلف یا کپڑے میں خرابی ہوئی تو 7 دن کے اندر تبدیل ہوجائیگا۔
ڈلیوری 1سے 3 کاروباری دنوں کے اندر کرتے ہیں۔
منافع اتوار کو بھیجا جاتا ہے 1۔ آپ میری Product اپنے گھر منگواکر خود کسٹمر کو اپنی پرائس پر بیچیں۔
2۔ یا آپ ڈائریکٹ کسٹمر کو ڈیلیور کرائیں اور ہمیں وہ پرائس بتادیں جس پر آپ نے سیل کیا ہے۔ ہم کسٹمر سے وہ amount لے لینگے اور آپ کو آپکا پرافٹ EasyPaisa/JAZZ CASH کیا جائے گا.
طریقہ کار:
آپ اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں
واٹس ایپ پر status لگا کر لے سکتے ہیں
اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں
گروپس میں شیئر کریں
1_آپ کو Product گھر منگوانے کی ضرورت نہیں آرام سے ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر بھجوادیں۔
آپکو پوسٹ آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
2_آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں
آپ ایک ماہ میں 2 لائیں یا 20
آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے.
مختصر یہ کہ آپ کو آرڈر collect کرنے ہیں- کیش آن ڈیلیوری کی سہولت
فیبرک کی گارنٹیڈ کوالٹی
خریدا ھوا مال واپس یا تبدیل ھو سکتا ھے. %100 منی بیک گارنٹی کے ساتھ
نِت نۓ پُرکشش اور خوبصورت ڈیزاٸن کے ڈریسز اور بیڈ شیٹس کی وسیع وراٸٹی
ھم آن لاٸن جو دِکھاتے ھیں
وُھی آپ تک پہنچاتے ھیں
اپنے قیمتی وقت کو بچاٸیں
آن لاٸن شاپنگ کو اپناٸیں
*ڈیلیوری چارجز کی معلومات کیش آن ڈیلیوری چارجز*
1. سوٹ پر 250 چارجز
2. سوٹ پر 300 چارجز
3. سوٹ پر 350 چارجز
4. سوٹ پر 400 چارجز
5. سوٹ پر 450 چارجز
6. سوٹ پر 500چارجز
7. سوٹ پر 550 چارجز
8. سوٹ پر 600چارجز
9. سوٹ پر 650 چارجز
10. . سوٹ پر700 چارجز
*Delivery charges will be advance n other payment COD*
*Non COD par Delivery charges Kam ha*
Contact for other information inbox .