Description
کیمرہ کا رزلٹ اعلیٰ کوالٹی کا ہوتا ہے لیکن واٹس پر اپلوڈ کرتے وقت تھوڑی کوالٹی کم ہو جاتی ہے۔
ہم کام مکمل ہونے پر بل وصول کرتے ، اگر آپ کو کیمرہ کوالٹی پسند نہ آئے تو لگے ہوئے کیمرہ اتروا دیجیے۔
ضروری نوٹ:-
مارکیٹ میں کچھ لوگ ریٹ کم کرنے کیلیے کاپی کیمرہ اور مکس کاپر تار لگاتے ہیں جس کی1ماہ بعد ہی کولٹی کم ہو جاتی ہے۔
ان سے بچیے!