Description
یہ وائی فائی اس کو ٹی کیمرہ بلب ہے 360 ڈگری تک روٹیٹ کرتا ہے اپنے گھر کے باہر ہولڈر پر لگائیں اور موبائل کے ساتھ کنیکٹ ہو جاتا ہے اس کی ریکارڈنگ بھی ہو جاتی ہے میموری کارڈ ڈلتا ہے وائس بھی اس ریکارڈنگ ہو جاتی ہے اور سپیکر بھی لگا ہوا ہے موبائل میں کچھ بولیں تو کیمرے سے اواز اتی ہے اور بھی اس کے علاوہ کافی زیادہ فنکشن ہے