All categoriesDropdown arrow
1 / 9
Rs 1500

white beauty whitening cream

Central Park Housing Scheme, Lahore
21 hours ago
Details
ProductsCreams
ConditionNew
Description
السلام علیکم کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہے کسی قسم کا نقصان نہیں ہے 100 پرسنٹ کام کرنے والی کریم ہے ماشاءاللہ سے پورے پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ سیل ہونے والی کریم میں ہے یہ شامل ہے اس میں کسی قسم کی بیٹنویڈ کلبو ویٹ اور ارچی جیسی جو کریم فارمولا ہے وہ نہیں ہے 100 پرسنٹ ورک کرتی ہے یہ کریم کسی قسم کا سائیڈ افیکٹ نہیں ہے سکن کو پتلا نہیں کرتی سکن پہ رنکلز نہیں ڈالتی چھوڑنے کے بعد سکن کو ڈل نہیں کرتی پنک کلر کے نام سے جاننے والی کریم پورے پاکستان میں ماشاءاللہ بہت تیزی سے سیل ہو رہی ہے 18 سال سے لے کر تمام عمر کی خواتین اسے یوز کر سکتی ہیں سکن کے اوپر اوپن پور زون سکن پر چھائیاں ہوں سکن پر رنکلز فائن لائنز کا ایشو ہو کسی قسم کی سکن پہ داغ دھبے ہوں سارے ختم ہو جاتے ہیں اس کی ریگولر استعمال سے اس کے ریگولر یوز کرنے سے اپ کی سکن پہ ایک ایکسٹرا گلو ائے گا جس سے سامنے والے کو دیکھ کر بہت اچھا فیل ہوگا اور وہ اپ سے پوچھنے پر مجبور ہو جائے گا کہ بہنا اپ کیا یوز کرتی ہیں تو دیر کس بات کی ہے تو ابھی اپنا ارڈر ڈسپیچ کروائیں اور اپنے گھر پارسل منگوائیں اور یوز کریں اور اس کے رزلٹس دیکھیں شکریہ (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1095726429
Report this ad