All categoriesDropdown arrow
Welkept Wooden DRESSING TABLEمستعمل با سلیقہ سنگھارمیزساختہ مظبوط لکڑی 0
1 / 4
Rs 8,000

Welkept Wooden DRESSING TABLEمستعمل با سلیقہ سنگھارمیزساختہ مظبوط لکڑی

Federal B Area - Block 17, Karachi
2 weeks ago
Details
TypeOthers
ConditionUsed
Description
گزشتہ دہائیوں کے بہترین کاریگروں کا مظبوط لکڑی سے تیار کردہ اور سونے پے سہاگہ کہ آج دن تک انتہائی سلیقے کیساتھ استعمال ھوا یہ سنگھار میز برائے فروخت ھے۔ آج کے ڈسپوزیبل میٹیریئل سے بنے کھوکھلے فرنیچر سے ھزار گنا بہتر اور پائیدار چیز جسے خرید کر آپ کبھی نہ پچھتائیں گے۔ چونکہ مذکورہ سنگھارمیز سلیقے سے سہی لیکن استعمال شدہ ھے، اسلیئے ممکن ھے کہ ممکنہ خریدار کو بعد از خرید حسب منشا کچھ کاسمیٹک ریپئرز کروانا پڑیں۔ سنجیدہ خریداران تصاویر سے مطمئن ھو کر خود تشریف لاکر دیکھنا چاھیں تو دیئے گئے رابطہ نمبر پر کال واٹسپ کرکے ٹائم اور لوکیشن پتہ کرلیں۔ وارننگ: کباڑی حضرات و پرانے فرنیچر خریدوفروخت کنندگان کو سختی سے تنبیہ کی جاتی ھے کہ رابطہ نا کریں۔ نثارحیدرعباس فیڈرل بی ایریا بلاک17، انچولی، کراچی (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094172495
Report this ad