Description
We need Steel fabricator-Welder All Rounder.
ہمیں ورکشاپ/ فیکٹری میں مستقل کام کے لئے آل راؤنڈر سٹیل فیبریکیٹر، ویلڈر کی ضرورت ہے جو مکیینیکل، فٹر، فیبریکیشن، ویلڈنگ، گرائینڈنگ وغیرہ کا جو بھی کام بتایا جائے وہ کر سکے۔
ملی میٹر اور پیمائش پڑھ سکے، تعلیم میٹرک ہو تو بہتر ہے۔
آل راؤنڈر ذہین اور محنتی بندے کی ضرورت ہے۔
All Rounder steel welder fabricator required who can do all type of steel work like, fabrication, marking, cutting, fitup, welding, grinding, cleaning etc as per guidelines.
we need hardworking honest person to work for us.
contact for details.