Description
Assalamu Alaikum
We need a serious and experienced lady above 35 years of age for our girls hostel located in Bhatti Society near Gulberg Expressway Gulberg Green. Who has previously worked in different girls hostels.
Must be present in the girls hostel at all times
Note: Please do not contact underage girls.
اسلام علیکم
ہمیں بھٹی سوسائٹی نزد گلبرگ ایکسپریس وے گلبرگ گرین میں واقع اپنے گرلز ہاسٹل کے لیے ایک 35 سال سے زائد عمر کی سنجیدہ اور تجربہ کارخاتون کی ضرورت ہے۔ جو پہلے مختلف گرلز ہاسٹلز میں کام کرچکی ہو۔
ہروقت گرلز ہاسٹل میں موجود رہنا ہوگا
نوٹ۔برائے کرم کم عمر لڑکیاں رابطہ نہ کریں۔