Description
السلام علیکم جی ہمارا افیشل انڈور اپس ورک ہے بیسکلی ہم ٹو پراجیکٹ کے اوپر کام کرتے ہیں ہیلتھ اور ایجوکیشن اس میں پھر ہمارے ساتھ مختلف ڈیفارمٹمنٹ ہے ٹیچر ٹرینر فارم پلنگ ڈیٹا انٹری کال افریٹر ٹیم منجمنٹ انٹرویو اولڈر اسسٹنٹ وغیرہ اپ کو کام اپ کی تعلیم سکلز ایکسپیرینس کے مطابق پر ایک ڈیپارٹمنٹ میں دیا جائے گا اپ کا جو منتھلی انکم ہے وہ 35 ہزار سے لے کر 40 ہزار تک ہو گے اس کے علاوہ ویکلی اور ڈیلی بونسز بھی ہے لیکن وہ اپ کے کام کے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے یہ ہمارا اٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے صبح اٹھ سے لے کر شام چار بجے تک کھانے پینے اور رہائش کی سہولیت ادارے کی طرف سے موجود ہے