Description
ہمیں لاہور ڈی ایچ اے میں فل ٹائم اس درج ذیل عملے کی ضرورت ہے۔
خاتون نینی یا بچہ سنبھالنے والی لڑکی (تنخواہ 30000 سے 40000)
خاتون مریض کو سنبھالنے والی لڑکی یا عورت (تنخواہ؛ 40000 سے 45000)
خاتون باورچی (تنخواہ؛ 35000 سے 45000)
خاتون میڈ یا ہاؤس کیپر (تنخواہ؛ 25000 سے 35000)
خاتون نرس (تنخواہ 80000 سے 100000)
ملازمت کی جگہ؛ ڈی ایچ اے فیز 1، لاہور
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمیں دیے گئے نمبر پر کال کریں۔
(View phone number)
73/4، کے-بلاک، کمرشل ایریا، ڈی ایچ اے، فیز-1، لاہور، پنجاب، پاکستان
ویب: www. waseelarozgar. com
ای میل: info@[redacted email address