Description
Acsess Retail
ایک مارکیٹ ریسرچ ادراہ ہے ، جو آج کل پورے پاکستان میں سینسس کروا رہا ہے ۔ ہمیں مارکیٹ سینسس کے لیے بھلوال ، بھیرہ ، ملکوال سے ، ورکرز درکار ہیں ، کام کی نوعیت بہت آسان ہے جبکہ سیلری بہت ہینڈسم ہے ، اگر آپ دل جمی سے کام کریں۔
یاد رہے یہ کونریکٹ بیس جاب ہے۔
۔خواہش مند حضرات رابطہ کریں