Description
مندرجہ ذیل کاموں کے لیے سٹاف درکار ہے:
•مٹھائ کاریگر تنخواہ:35000
•دہی کاریگر:22000
•صفائ والا:17000
•مٹھائ سیلز مین:20000
سہولیات:کھانا اور ہائش ہماری جانب سے مہیہ کی جاۓ گی۔
انٹرویو کے لیے ہماری بی-17 والی برانچ پر تشریف لائیں
شاپ ایڈریس:بی-17 ،مین مرکز بی بلاک ،میرک آرکیڈ پلازہ،شاپ نمبر 5 ، اسلام آباد
انٹرویو تاریخ:17-2-2025 بروز سوموار
انٹرویو ٹائمنگ:دوپہر 3 بجے
نوٹ:کال کے بجاۓ موقع پر آآ کر انٹرویو دینے والے کو ترجیح دے جاۓ گی۔
(تنخواہ مہارت اور قابلیت کی بنیاد پر دے جاۓ گی)
رابطے کے لیے واٹس ایپ لریں