Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک عدد ڈیپ فریزر ویوز کمپنی triplet ڈبل ڈور بہترین کنڈیشن اور بہترین کولنگ کے ساتھ فروخت کرنا چاہ رہا ہوں خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
فروخت کرنے کی وجہ یہ ہے کہ میرے پاس دو ڈیپ فریزر ہیں اور ایک فرج بھی ہے جگہ کا ایشو ہے اس وجہ سے سیل کرنا چاہ رہا ہوں
یہ فریزر ویوز کا 19 کیوبک فٹ ڈبل ڈور ایکسٹرا لارج سائز ہے اور نہایت صاف ستھری کنڈیشن میں ہے
ارجنٹ بنیاد پر بیچنا ہے حقیقی خریدار رابطہ کریں
رابطہ نمبر
0/3/07#22/55/900