All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 8,000

Water level Fully Automatic Controller

Tariq Road, Karachi
4 hours ago
Details
ConditionNew
Description
کیا آپ کا بجلی کا بل پانی کی موٹر زیادہ چلانے سے بہت زیادہ آتا ہے. کیا آپ کی آدھی رات کو ٹینکی خالی ہو جائے تو آپ کو موٹر کرنی پڑتی ہے. کیا آپ پانی کی موٹر چلا کر بھول جاتے ہیں. کیا بار بار چیک کرتے ہیں کہ پانی کی ٹینکی بھر گئی ہے یا نہیں. تو میٹرکس لایا پاکستان کا پہلا فل آٹومیٹک واٹر لیول کنٹرولر. Matrix آٹومیٹک واٹر لیول کنٹرولر آپ کی ٹینکی کو 24 گھنٹے فل رکھے گا. آٹومیٹک واٹر لیول کنٹرولر آپ کے Overhead اور Underground Tanks کو چیک کرتا رہے گا. جیسے ہی Overhead Tank خالی ہوگا تو موٹر کو آٹومیٹک آن کر دے گا اور جب Overhead Tank فل ہو جائے گا تو آٹومیٹک موٹر کو آف کر دے گا. اور اگر Underground ٹینک خالی ہوگا تو موٹر آن نہیں ہوگی میٹرکس آٹومیٹک واٹر لیول کنٹرولر Underground ٹینک کے پانی کو چیک کرتا رہے گا. اور اگر Underground ٹینک کے اندر پانی موجود ہوگا تو موٹر آٹومیٹک آن ہو جائے گی. Overhead ٹینک کے پانی کو فل کر کےآٹومیٹک موٹر آف ہو جائے گی. Matrix Automatic Water Level Pump Controller Manual And Auto Option Button Matrix Automatic Water Level Controller Overhead & Underground Tanks In Work Max Load:2HP Pump 6 Months Service Warranty Save Water Save Electricity Save Time Model WLC:301 All Karachi Installation All Pakistan Delivery Available
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097392561
Report this ad