Description
چھت کی لیکج اور تپش کا بہترین علاج وہ بھی آپکے شہر کوھاٹ میں,
واٹس اپ یا کال کریں Malik Abdan (View phone number)
چھت، دیوار، پانی کی ٹینکی کی لیکج، اور شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے جدید کیمیکل کوٹنگ بہترین حل ہے۔ 10 سال گارنٹی ۔
یہ نہ صرف بارش کے پانی سے چھت کو محفوظ رکھتی ہے بلکہ گرمی کے اثرات کو کم کر کے اندرونی درجہ حرارت کو بھی معتدل بناتی ہے۔
جدید واٹر پروفنگ اور ہیٹ پروفنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی چھتوں کو دیرپا تحفظ دیں اور آرام دہ ماحول یقینی بنائیں۔
Adress: KDA gate 3 kohat