Description
"Brand new, unused washing machine for sale. Received as a gift but never used. Perfect condition, with all original packaging and accessories intact. Ideal for efficient laundry and hassle-free washing. Serious buyers only. Contact for details!"
"بالکل نئی، بغیر استعمال کی ہوئی واشنگ مشین برائے فروخت۔ شادی پر تحفے میں ملی تھی لیکن کبھی استعمال نہیں کی۔ بہترین حالت میں، تمام اصل پیکنگ اور لوازمات کے ساتھ موجود ہے۔ کپڑے دھونے کے لیے آسان اور مؤثر۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔"