Description
Haier jumbo Washing machine with dryer for sale with good working condition, only rusted body rough due to salted water used.
Contact number: (View phone number)
ہائیر جمبو واشنگ مشین ڈرائر کے ساتھ فروخت کرنی ہے، واشنگ مشین اور ڈرائر دونوں ورکنگ کنڈیشن میں ہے ،کھارا پانی کے استعمال کی وجہ سے باڈی زنگ آلود کھردری ہے۔
ریٹ میں کمی بیشی ہو جائے گی ۔