Description
واشنگ مشین اور ڈائیر مشین برائے فروخت ہے
واشنگ مشین کی قیمت 17000 ہے،بہترین حالت میں ہے۔
اور کپڑے سکھانے والی مشین بھی بالکل ٹھیک چلتی ہے۔اس کی قیمت 9 ہزار ہے
سکھا باغ جوہر ٹاؤن ،ای ٹو بلاک نزد وقافی کالونی لوکیشن ہے
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں
زیرو تھری فور فور فور زیرو تھری ٹو نائٹ فائیو سکس