Description
"We had this maxi made for my sister-in-law for a wedding in January, and it’s completely untouched. However, she doesn’t like the style, so I’m planning to sell it at a lower price due to necessity. It was made for 80,000, but I’m willing to sell it for 68,000.
ہم نے یہ میکسی اپنی بھابھی کے لیے جنوری میں ہونے والی شادی کے لیے بنوائی تھی، اور یہ بالکل ان ٹچ ہے۔ لیکن بھابھی کو یہ اسٹائل پسند نہیں آیا، اس لیے میں اسے مجبوری میں کم قیمت پر بیچنے کا ارادہ کر رہی ہوں۔ یہ 80,000 کی بنی تھی، لیکن میں 68,000 میں دینے کو تیار ہوں۔ اگر کسی کو دلچسپی ہو تو براہ کرم انبوکس کریں۔"