Description
برائے فروخت – بہترین حالت میں
تفصیل:
Vivo Y100 برائے فروخت! فون 9/10 کنڈیشن میں ہے، بغیر کسی اسکریچ کے۔ تمام فنکشنز 100% کام کر رہے ہیں۔
تفصیلات:
برانڈ: Vivo
ماڈل: Y100
ریم: 8GB
اسٹوریج: 128GB
بیٹری: 5000mAh (فاسٹ چارجنگ سپورٹ)
اسکرین سائز: 6.67 انچ AMOLED
کیمرا: 64MP + 2MP (بیک) / 16MP (فرنٹ)
کنڈیشن: 9/10
وارنٹی: 8 ماہ 15 دن باقی
باکس، چارجر، ڈیٹا کیبل: اوریجنل