All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 1,100

Vitmax (Multivitamin) Tablets

Susan Road, Faisalabad
2 weeks ago
Description
_*Vitmax Multi Vitamin*_ یہ دوا گولیوں کی شکل میں دستیاب ہے۔ یہ دوا بالوں کو مضبوط، سکن کو چمکدار بنانے کے ساتھ، ناخنوں کی صحت کو برقرار رکحنے میں مددگار ہے۔ اس میں موجود وٹامن دل اور دماغ کے کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں۔ وٹامن۔ڈی / کیلشیم / میگنیشیم اور زنک ہڈیوں کے (بھربھراپن) کو دُور کرنے اور ان کو مضبوبط بنانے میں مدد گار ہیں اس میں موجود ملٹی وٹامن، میٹابولزم کو بہتر بناتے ہیں۔ کمزوری اور تھکاوٹ کو دُور کرکے طاقت فراہم کرتے ہیں۔ آئرن اور فولک ایسڈ حاملہ خواتین میں خون کی کمی کو پورا کرنے اور زچگی کی پیچیدگیوں کو کم کرنے میں مددگار ہیں۔ ااس دوا کی قیمت 30گولی کی پیکنگ کے ساتھ 950 روپے ہے۔ طریقہ استعمال: اس دوا کو دن میں دو بار کھایا جا سکتا ہے۔ ایک گولی صبح نہار منہ اور دوسرئ گولی رات کو سوتے وقت۔ It is a unique & superior daily formula that supports heart health, eye health, healthy blood pressure, healthy brain function, and healthy energy metabolism. Buy vitamins and supplements Vitamin A helps to support a healthy immune system. Vitamins C and E are antioxidants and essential nutrients that help to neutralize free radicals in the body. Vitamin D supports bone, teeth, muscle, and immune health. For Order/Inquiry: (View phone number) For WhatsApp: (View phone number) Halal Certified Range. 100% Authentic Products. Free Home Delivery Across Pakistan. Pakistan's Leading Vitamin Selling Brand
Location
Pakistan
Ad id 1095057409
Report this ad