Description
*_Vitamin C Serum_*
وٹامن سی سیرم
رنگت کو نکھارتا ہے ۔
جلد کو نرم وملائم اور تازہ کرتا ہے ۔
جھریوں کو کم کرتا ہے۔
کولیجن کو بہتر بناتا ہے اور کولیجن کی پیداواربڑھاتا ہے۔
زخموں کےنشانات مندمل کرتا ہے ۔
سورج کے نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
ہائپر پگمنٹیشن کو کم کرتا ہے۔
جلد کا رنگ بدلتا ہے۔
رنگت کو نکھارتا ہے.
آلودگی اور دیگر آزاد ریڈیکلز کے خلاف لڑتا ہے ۔