Description
"Vita Herb Shampoo – قدرتی خوبصورتی کا راز!" 100% ہربل، 100% خالص آپ کے بالوں کو وہی قدرتی حسن اور تازگی دیں جس کے وہ حقدار ہیں! Vita Herb Shampoo قدرتی اجزاء جیسے ریٹھا، آملہ، شیکاکائی، گلِ سرخ، میتھرے، السی، روزمیری، اور گلیسرین پر مشتمل ہے، جو بالوں کو: گھنے اور مضبوط بنائے گرتے بالوں کو روکے چمکدار اور نرم بنائے خشکی اور سکری کا خاتمہ کرے قدرتی نرمی اور خوشبو دے کسی بھی نقصان دہ کیمیکل کے بغیر، Vita Herb Shampoo آپ کے بالوں کو قدرتی چمک، جان اور صحت بخشتا ہے۔ آج ہی آزمائیں اور قدرتی خوبصورتی کا فرق محسوس کریں! #VitaHerb #OrganicHairCare #HealthyHair